زمین پر ہزاروں سال سے پدر سری معاشرہ قائم ہے جس میں عورتوں کو دوسرے
درجے کی مخلوق قرار دیکر ان پر ترقی ، خوشی اور خوشحالی کی راہیں ہمیشہ
سے مسدود تر چلی آرہی ہیں ۔ مردوں نے اپنا اور عورتوں کا الگ الگ خانہ
اور درجہ متعین کر کے اپنے حق میں ہر طرح کی آزادی اور عورتوں کے مقدر
میں صرف غلامی لکھ دی ہے ۔
’’غیرت‘‘ اسی دوہرے اخلاقی میعار کی کہانی ہے جس میں ایک مردتو ہر طرح کی
آزادی انجوائے کرتا ہے جبکہ اپنے گھر کی عورت کو غلام بنا کر رکھتا ہے
اور غیرت کے نام پر اسے ہمیشہ شک کی نظر سے دیکھتا ہے۔
غیرت camera iphone 8 plus apk | |
| 40 Likes | 40 Dislikes |
| 17,009 views views | 8.49K followers |
| People & Blogs Armik 's - GREATEST HITS - Full Album - OFFICIAL -Nouveau Flamenco, Romantic Spanish Guitar Veil of Desire Armik Heart Of Courage | Upload TimePublished on 14 Feb 2017 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét