لاہور کے سر کلر روڈ پر واقع ایک تاریخی عمارت ہے جسے سیتلا مندر کہا جاتا ہے ۔ اس مندر کے وسط میں پیپل کا درخت ہے جسے لوگ چیچک کے مرض کیلئے بطور دوا استعمال کرتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ یہ مندر ہزاروں سال پہلے یہاں بنایا گیا تھا ۔ ایک دور میں یہ ایک خوبصورت عمارت تھی لیکن اب یہاں کے کھنڈر اس عمارت کے حسن کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ یہ مندر بھگوان رام کی بیوی سیتا رام کے نام پر تعمیر کرایا تھا ۔ ماضی کی اس تاریخی اور خوبصورت عمارت کے بارے میں بتا رہے ہیں لاہور سے احمد فرید
Temple of Shitala Devi تاریخی سیتلا مندر کیسے تباہ ہوا ؟ camera iphone 8 plus apk
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét